اوقاتِ کار اور تعطیلات میں تبدیلی کا فیصلہ واپس | Urdu News
اشتہار
اوقاتِ کار اور تعطیلات میں تبدیلی کا فیصلہ واپس
پنجاب حکومت نے توانائی بچت کیلئے اداروں کے اوقاتِ کار اور تعطیلات میں تبدیلی کا فیصلہ واپس لے لیا۔
پنجاب بھر میں سرکاری ملازمین کے سابقہ دفتری اوقات کار دوبارہ بحال کر دیے گئے۔ سرکاری ملازمین کیلئے جمعہ کی اضافی تعطیل ختم کر دی گئی۔
اب معمول کے مطابق دفاتر کھلیں گے۔
مارکیٹوں کے اوقات کار سے متعلق توانائی بچت کا شیڈول بدستور برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment