لاہور میں غیرملکی خواتین کی مبینہ عصمت دری، نائب وزیراعظم کے رشتے دار پر مقدمہ درج | Urdu News

اشتہار

لاہور میں غیرملکی خواتین کی مبینہ عصمت دری، نائب وزیراعظم کے رشتے دار پر مقدمہ درج

لاہور میں غیرملکی خواتین سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا مقدمہ نائب وزیراعظم کے رشتے دار رضا ڈار سمیت دیگر پر درج کرلیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق 2 غیرملکی خواتین کی درخواست پر تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں مرکزی ملزم محمد رضا ڈار سمیت 5 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

Latest Pakistan News and Breaking News from All over Pakistan

متاثرہ غیرملکی خواتین کا تعلق ہالینڈ اور وینزویلا سے ہے، ملزمان نے خواتین سے رہائی کے بدلے رقم طلب کی۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں عائد الزامات کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔




Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News