Posts

Showing posts from August, 2025

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 3 روپے فی لیٹر سستا راحیم نیوز

ویب ڈیسک: پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل 3 روپے سستا کر دیا گیا ، اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی وضاحت کی گئی ہے۔ حکومت نے آئندہ مزید پڑھیں The post پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 3 روپے فی لیٹر سستا appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/OKqSlJu from rahim 7867

اسلام آباد،پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ ،شدت 6.0ریکارڈ کی گئی،آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری راحیم نیوز

اسلام آباد، راولپنڈی،پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.0ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی مزید پڑھیں The post اسلام آباد،پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ ،شدت 6.0ریکارڈ کی گئی،آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/oqZcuQL from rahim 7867

ڈیڈ لائن ختم،اب افغان مہاجرین غیر قانونی مقیم باشندوں میں شمار ہوں گے راحیم نیوز

خیبر/کوہاٹ : افغان مہاجرین کے انخلاء کے لیے حکومتِ پاکستان کی طرف سے دی گئی مہلت مکمل ہوگئی۔ ڈیڈ لائن کے خاتمے کے ساتھ ہی ملک بھر میں لاکھوں افغان مہاجرین غیر قانونی مقیم باشندوں میں شمار ہوں گے۔ پولیس مزید پڑھیں The post ڈیڈ لائن ختم،اب افغان مہاجرین غیر قانونی مقیم باشندوں میں شمار ہوں گے appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/5xMKvp4 from rahim 7867

لکی مروت : گرلز پرائمری سکول میں دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا راحیم نیوز

ویب ڈیسک: لکی مروت میں گرلز پرائمری سکول میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ڈڈیوالیہ کی حدود وانڈہ زاہد گل میں پیش آیا جہاں گرلز پرائمری مزید پڑھیں The post لکی مروت : گرلز پرائمری سکول میں دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/BC4cgKW from rahim 7867

پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں چیرٹی میچ،تماشائی گراونڈ میں داخل ،پولیس کی دوڑیں راحیم نیوز

پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں سیلاب زدگان کی امداد کے لئے منعقدہ کرکٹ میچ کے دوران بعض تماشائی سیکورٹی حصار توڑ کر اچانک گراونڈ میں داخل ہوگئے۔ اس موقع پر پولیس اہلکار بھی حرکت میں آئے اور بھاگ مزید پڑھیں The post پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں چیرٹی میچ،تماشائی گراونڈ میں داخل ،پولیس کی دوڑیں appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/2ifqaxK from rahim 7867

غزہ پر اسرائیلی حملےجاری، مزید 67 فلسطینی شہید، امداد کے متلاشی افراد بھی نشانہ راحیم نیوز

غزہ میں اسرائیلی افواج کی بربریت تھم نہ سکی،فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید،جن میں امداد کے لیے قطار میں کھڑے 6 شہری بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق جمعہ کے روز اسرائیلی بمباری اور فائرنگ مزید پڑھیں The post غزہ پر اسرائیلی حملےجاری، مزید 67 فلسطینی شہید، امداد کے متلاشی افراد بھی نشانہ appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/vktFdTR from rahim 7867

پنجاب میں دریاوں کا قہر، قصور میں ریکارڈ توڑ ریلا،ہزاروں افراد بے گھر راحیم نیوز

پنجاب کے دریا ؤ ں میں سیلابی صورتحال سنگین ہوگئی۔بھارت سے پانی چھوڑنے کے بعد قصور سمیت متعدد علاقے سیلاب کی لپیٹ میں آ گئے۔دریائے ستلج میں قصور کے مقام پر 1955 کے بعد کاسب سے بڑا ریلاآیا جس کے مزید پڑھیں The post پنجاب میں دریاوں کا قہر، قصور میں ریکارڈ توڑ ریلا،ہزاروں افراد بے گھر appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/y398BJi from rahim 7867

مردان : دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں ،2افراد جاں بحق ، ایک زخمی راحیم نیوز

ویب ڈیسک: مردان میں دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق حادثہ مردان کے علاقہ کاٹلنگ انزرگئی ہسپتال کے قریب پیش آیا جہاں دو مزید پڑھیں The post مردان : دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں ،2افراد جاں بحق ، ایک زخمی appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/HzOuqc5 from rahim 7867

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں آج سے شدید بارشوں کا امکان، لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ راحیم نیوز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں آج سے شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 31 اگست تک جاری رہ سکتا ہے، جبکہ اس دوران لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ پھر منڈلانے لگا ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں The post پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں آج سے شدید بارشوں کا امکان، لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/kin2p3e from rahim 7867

پنجاب میں‌پانی کا بہاو بڑھنے لگا، لاکھوں لوگ علاقہ چھوڑ گئِے راحیم نیوز

ویب ڈیسک: پنجاب میں‌پانی کا بہاو بڑھنے لگا ، جس سے پورا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، موجودہ صورتحال میں‌پنجاب کے تینوں دریا چناب، ستلج اور راوی بپھر گئے، جس نے عوام کو تشویش میں مبتلا کر مزید پڑھیں The post پنجاب میں‌پانی کا بہاو بڑھنے لگا، لاکھوں لوگ علاقہ چھوڑ گئِے appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/Qc5HCBg from rahim 7867

ملک کے مختلف شہروں میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان راحیم نیوز

ویب ڈیسک: موجودہ سیلابی صورتحال مزید گھمبیر، ملک کے مختلف شہروں میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ اس کے ساتھ ہی لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیاہے، جس نے عوام کو مزید مزید پڑھیں The post ملک کے مختلف شہروں میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/m8GbcAj from rahim 7867

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں کرفیو نافذ، ہر قسم کی نقل و حرکت بند راحیم نیوز

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا، جس کی وجہ سے آج 28 اگست کو صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مختلف علاقوں میں ہر قسم کی نقل و حرکت بند رہے مزید پڑھیں The post جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں کرفیو نافذ، ہر قسم کی نقل و حرکت بند appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/8fJSVzw from rahim 7867

وزیراعظم شہبازشریف آج سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے راحیم نیوز

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف آج سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، اور ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیئرمین این ڈی ایم اے اور وفاقی وزرا بھی ہوں گے، اس کے ساتھ ساتھ سیلاب سے متاثرہ نارووال مزید پڑھیں The post وزیراعظم شہبازشریف آج سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/fWnCUYP from rahim 7867

پنجاب میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام متاثر راحیم نیوز

ویب ڈیسک: پنجاب میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، جبکہ دوسری طرف بجلی کا نظام متاثر ہونے لگا، جس سے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے، گجرات، ظفروال، وزیر آباد اور دیگرعلاقوں میں وقفے وقفے سے بارش مزید پڑھیں The post پنجاب میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام متاثر appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/3A18Bd9 from rahim 7867

شدید سیلابی صورتحال: پنجاب حکومت نے پاک فوج سے مدد مانگ لی راحیم نیوز

ویب ڈیسک: بھارت کی آبی جارحیت کی بدولت پنجاب بھر میں سیلابی صورتحال نے شدت اختیار کر لی، لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ میں موجودہ شدید سیلابی صورتحال کے باعث پنجاب حکومت نے پاک فوج سے مدد مانگ مزید پڑھیں The post شدید سیلابی صورتحال: پنجاب حکومت نے پاک فوج سے مدد مانگ لی appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/WGXwgTO from rahim 7867

شانگلہ: سیلاب میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو 7کروڑ روپے سے زائد معاوضہ ادا راحیم نیوز

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے شانگلہ میں سیلاب میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو 7کروڑ روپے سے زائد معاوضہ ادا کر دیا گیا، اس حوالے سے ڈی سی شانگلہ محمد فواد نے بتایا کہ شانگلہ مزید پڑھیں The post شانگلہ: سیلاب میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو 7کروڑ روپے سے زائد معاوضہ ادا appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/3cqUgYj from rahim 7867

پشاور پولیس لائنز دھماکہ کیس کی سماعت آج ہوگی،استغاثہ گواہان طلب راحیم نیوز

ویب ڈیسک: انسداد دہشتگردی عدالت میں پشاور پولیس لائنز دھماکہ کیس کی سماعت آج بتاریخ 26اگست ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق پشاور پولیس لائنز کی مسجدمیں 30جنوری 2023کو ایک خوفناک خودکش دھماکہ ہوا تھا، جس کے نتیجے میں 80سے زائد مزید پڑھیں The post پشاور پولیس لائنز دھماکہ کیس کی سماعت آج ہوگی،استغاثہ گواہان طلب appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/q1pjNKh from rahim 7867

ہنگو: ایف سی قلعے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2اہلکار شہید،17 زخمی راحیم نیوز

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو میں ایف سی قلعے پر دہشتگردوں کا حملہ ہوا ہے، اس دوران 2 اہلکار شہید جبکہ 17 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دوآبہ پولیس سٹیشن کی حدود میں طورہ وڑی کے مقام پر ایف مزید پڑھیں The post ہنگو: ایف سی قلعے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2اہلکار شہید،17 زخمی appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/YSQNAhx from rahim 7867

دیربالا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک راحیم نیوز

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ہوا ہے، اس دوران 4 دہشتگرد ہلاک کئَے گئے ہیں، جبکہ اس دوران ایک شہری شہید ہو گیا، مارے جانے والے دہشتگردوں میں مزید پڑھیں The post دیربالا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/voLcKxW from rahim 7867

چینی وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ راحیم نیوز

ایک ایسے وقت میں جب اہم جغرافیائی سیاسی تبدیلیاں اقوام کے درمیان تعلقات کو متاثر کر رہی ہیں چین کی جانب سے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے اور اپنے گہرے، کثیرالجہتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کو مزید مزید پڑھیں The post چینی وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/QC3H2m4 from rahim 7867

چائنا میں زیر تعمیر پل گرنے سے 12 افراد ہلاک، 4 لاپتہ راحیم نیوز

ویب ڈیسک: چائنا میں زیر تعمیر پل گرنے سے 12 افراد ہلاک جبکہ چار لاپتہ ہو گئے، چین کے صوبے چنگھائی میں یلو ریور کے اوپر اس زیرتعمیر پل کا درمیانی حصہ گر گیا، جس کے نتیجے میں 12 افراد مزید پڑھیں The post چائنا میں زیر تعمیر پل گرنے سے 12 افراد ہلاک، 4 لاپتہ appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/gdTqwBZ from rahim 7867

نیتن یاہو جنگ بندی پر راضی، مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت کر دی راحیم نیوز

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنگ بندی پر راضی ہو گئَے، اس سلسلے میں قابل قبول شرائط کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں واضح کیا مزید پڑھیں The post نیتن یاہو جنگ بندی پر راضی، مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت کر دی appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/cXQ62i5 from rahim 7867

کولمبیا کے ایئربیس پر بموں اور ڈرون سے حملہ، 5افراد ہلاک راحیم نیوز

ویب ڈیسک: کولمبیا کے شہر کالی میں ایئربیس پر بموں اور ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے، جس سے 5 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا ہدف ملٹری ایوی ایشن مزید پڑھیں The post کولمبیا کے ایئربیس پر بموں اور ڈرون سے حملہ، 5افراد ہلاک appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/5DIUKpX from rahim 7867

اگلا مون سون زیادہ شدت والا ہوگا،وفاقی وزیرمصدق ملک کاانتباہ راحیم نیوز

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے مون سون زیادہ شدت والا ہوگا ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں The post اگلا مون سون زیادہ شدت والا ہوگا،وفاقی وزیرمصدق ملک کاانتباہ appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/atlFAD4 from rahim 7867

نائیجیریا میں نمازیوں‌پر فائرنگ سے 27 افراد شہید، متعدد زخمی راحیم نیوز

ویب ڈیسک: نائیجیریا میں نمازیوں‌پر فائرنگ سے 27 افراد شہیدجبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، اور کارروائی کرتے ہوئے شہید نمازیوں مزید پڑھیں The post نائیجیریا میں نمازیوں‌پر فائرنگ سے 27 افراد شہید، متعدد زخمی appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/3Y2TZoO from rahim 7867

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ ،ایک لاکھ49ہزار کی حدعبور راحیم نیوز

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ،تاریخ میں پہلی مرتبہ 100انڈیکس ایک لاکھ 49ہزارکی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، مزید پڑھیں The post پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ ،ایک لاکھ49ہزار کی حدعبور appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/kdnN1bp from rahim 7867

روس سے تیل خریداری: امریکا نے بھارت سے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیئے راحیم نیوز

ویب ڈیسک: امریکا نے بھارت سے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیئے، دورہ نئی دہلی بھی کینسل کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ہزیمت آمیز سُبکی کا سامنا کرنا پڑا جب امریکا نے اگست میں مزید پڑھیں The post روس سے تیل خریداری: امریکا نے بھارت سے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیئے appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/zw6FLpa from rahim 7867

بارش سے متاثرہ اضلاع کو 89ٹرکوں میں امدادی سامان پہنچا دیا گیا راحیم نیوز

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بارش سے متاثرہ اضلاع کو 89ٹرکوں میں امدادی سامان پہنچا دیا گیا، متاثرہ اضلاع میں بونیر، باجوڑ، سوات اور شانگلہ کے علاقے شامل ہیں، جہاں 89 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان کی مزید پڑھیں The post بارش سے متاثرہ اضلاع کو 89ٹرکوں میں امدادی سامان پہنچا دیا گیا appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/cRiHyzV from rahim 7867

کوہاٹ میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، 7افراد جاں بحق، ایک زخمی راحیم نیوز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نا معلوم افاد کی فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔ اطلاعات کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے ریگی شینو خیل میں اس وقت قیامت صغری برپا مزید پڑھیں The post کوہاٹ میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، 7افراد جاں بحق، ایک زخمی appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/mEeyMUI from rahim 7867

مانسہرہ میں ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع، 16 لاشیں نکال لی گئیں راحیم نیوز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے بالائی ضلع مانسہرہ میں ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے، اس دوران زخمیوں سمیت سیلابی پانی سے 16 لاشیں نکال لی گئیں۔ آپریشن ضلع مانسہرہ کے علاقوں ڈھیری حلیم اور نیل بن میں دوبارہ مزید پڑھیں The post مانسہرہ میں ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع، 16 لاشیں نکال لی گئیں appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/NQrwWey from rahim 7867

خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت میں شدید بارشیں، 300سے زائد افراد جاں بحق راحیم نیوز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت میں شدید بارشیں، کلاوڈ برسٹ اور سیلاب سے تباہی مچ گئی، اس حوالے سے پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے رپورٹ جاری کر دی، جس کے تحت گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور مزید پڑھیں The post خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت میں شدید بارشیں، 300سے زائد افراد جاں بحق appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/WHDJw8u from rahim 7867

ڈیزل 12روپے 84پیسے فی لیٹر سستا ،پیٹرول کی قیمت برقرار راحیم نیوز

ویب ڈیسک: حکومت نے ڈیزل 12روپے 84پیسے فی لیٹر سستا کردیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا مزید پڑھیں The post ڈیزل 12روپے 84پیسے فی لیٹر سستا ،پیٹرول کی قیمت برقرار appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/92wiHmN from rahim 7867

بنوں: میریان پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ راحیم نیوز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں میریان پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے تھانے کی عمارت میں دو مزید پڑھیں The post بنوں: میریان پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/s0iVJDM from rahim 7867

جشن آزادی: مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد راحیم نیوز

ویب ڈیسک: جشن آزادی تقریبات میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ جشن آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر مزید پڑھیں The post جشن آزادی: مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/8gGuwvi from rahim 7867

وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان راحیم نیوز

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان کردیا۔ پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح سپورٹس کمپلیکس میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے آرمی مزید پڑھیں The post وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/vcgRzUy from rahim 7867

پاکستان کو بدترین شکست ، ویسٹ انڈیز نے 34سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی راحیم نیوز

ویب ڈیسک: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے اور آخری میچ میں بدترین شکست دے کر 34سال ون ڈے سیریز جیت لی ۔ ٹاروبا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 295 رنز کے تعاقب میں صرف92رنز پر ڈھیر مزید پڑھیں The post پاکستان کو بدترین شکست ، ویسٹ انڈیز نے 34سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/HD5B7KQ from rahim 7867

پاک سر زمین شاد باد، جواد احمد کا نیا ملی نغمہ ریلیز راحیم نیوز

نامور پاکستانی گلوکار اور سیاسی رہنما جواد احمد کا جشن آزادی کے حوالے سے نیا ولولہ انگیز ملی نغمہ ریلیز ہوگیا۔ برابری پاکستان پارٹی کے سربراہ نے ملی نغمہ منفرد انداز سے بنایا جس میں پاکستان میں موجود تمام لوگوں مزید پڑھیں The post پاک سر زمین شاد باد، جواد احمد کا نیا ملی نغمہ ریلیز appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/8HwVIQm from rahim 7867

نوجوانوں کا عالمی دن: دنیا کا ہر 5واں نوجوان بیروزگاری کا شکار ہے، رپورٹ راحیم نیوز

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کی مناسبت سے تیار خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نوجوان ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں، جبکہ آج دنیا مزید پڑھیں The post نوجوانوں کا عالمی دن: دنیا کا ہر 5واں نوجوان بیروزگاری کا شکار ہے، رپورٹ appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/mefoKWd from rahim 7867

صوابی میں خون کی ہولی، فائرنگ واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد قتل راحیم نیوز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں خون کی ہولی، مختلف فائرنگ واقعات میں خاتون سمیت 5 آفراد قتل جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ واقعات کے مطابق تھانہ تورڈھیر کی حدود میں جہانگیرہ صوابی روڈ پر نامعلوم افراد نے کار مزید پڑھیں The post صوابی میں خون کی ہولی، فائرنگ واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد قتل appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/5s2VOcP from rahim 7867

کیمرے موجود پولیس غائب راحیم نیوز

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے سیف سٹی پراجیکٹ اہم منصوبہ ہے اخباری اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر سٹریٹ کرائمز اور شدت پسندی کی موثر روک تھام ممکن بنانے کیلئے جدید مزید پڑھیں The post کیمرے موجود پولیس غائب appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/duw4SGK from rahim 7867

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ،سیاسی وعسکری قیادت سےملاقاتیں راحیم نیوز

ویب ڈیسک: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے امریکہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم مزید پڑھیں The post فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ،سیاسی وعسکری قیادت سےملاقاتیں appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/DoAYGVF from rahim 7867

غزہ میں غذائی قلت سے 28 ہزار سے زائد بچے متاثر ہیں، یونیسیف راحیم نیوز

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت سے 28 ہزار سے زائد بچے متاثر ہیں، ان میں بعض کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے، جسم انتہائی مزید پڑھیں The post غزہ میں غذائی قلت سے 28 ہزار سے زائد بچے متاثر ہیں، یونیسیف appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/Ja2Tj6V from rahim 7867

روسی صدر سے ملاقات کرونگا، ٹرمپ، ملاقات باہمی مفاد کی بنیاد پر ہوگی، پیوٹن راحیم نیوز

ویب ڈیسک: روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر سے ملاقات کرونگا، جنگ بندی پیوٹن پر منحصر ہے، مجھ سے جتنا ہو سکا کروں گا، تاہم روسی صدر پیوٹن نے مزید پڑھیں The post روسی صدر سے ملاقات کرونگا، ٹرمپ، ملاقات باہمی مفاد کی بنیاد پر ہوگی، پیوٹن appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/BsRZ6bD from rahim 7867

گلوکارہ آئمہ بیگ نے قریبی دوست سے شادی کرلی راحیم نیوز

معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کیساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ شوبز کے کچھ سوشل میڈیا پیجز پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ آئمہ بیگ اور زین احمد کینیڈا میں رشتہ ازدواج میں منسلک مزید پڑھیں The post گلوکارہ آئمہ بیگ نے قریبی دوست سے شادی کرلی appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/7mUi1M2 from rahim 7867

آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لےچکی ہے،وزیردفاع کاانکشاف راحیم نیوز

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی آدھی سے زیادہ بیورو کریسی پرتگال میں پراپرٹی لے کر شہریت لینے کی تیاری کررہی ہے ۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے مزید پڑھیں The post آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لےچکی ہے،وزیردفاع کاانکشاف appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/B5TNV3w from rahim 7867

یوم استحصال کشمیر آج ملک بھر میں بھرپور انداز میں منایا جارہا ہے راحیم نیوز

ویب ڈیسک: یوم استحصال کشمیر آج ملک بھر میں بھرپور انداز میں منایا جارہا ہے، آج صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اور اسی مناسبت سے آج پورے ملک میں ریلیوں، سیمینارز، تقریبات کا انعقاد کیا مزید پڑھیں The post یوم استحصال کشمیر آج ملک بھر میں بھرپور انداز میں منایا جارہا ہے appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/m2J3bcL from rahim 7867

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام5 بجے طلب، 32نکاتی ایجنڈا جاری راحیم نیوز

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام5 بجے طلب کر لیا گیا، اجلاس کیلئے 32نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں متعدد بلز اور توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیے جائیں گے۔ قومی مزید پڑھیں The post قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام5 بجے طلب، 32نکاتی ایجنڈا جاری appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/IYXfaMB from rahim 7867

ٹی20 سیریز پاکستان کے نام، کیربینزکوآخری میچ میں13رنز سے شکست راحیم نیوز

ویب ڈیسک: امریکی شہر میں کھیلی جانیوالی ٹی20 سیریز پاکستان کے نام رہی، جبکہ کیربینز کو آخری میچ میں13 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں The post ٹی20 سیریز پاکستان کے نام، کیربینزکوآخری میچ میں13رنز سے شکست appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/SAtoB43 from rahim 7867

پاکستان اور چین کے سائنسدانوں نے چاول کی نئی ہائبرڈ قسم تیار کر لی راحیم نیوز

چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی ہے جس میں پنجاب یونیورسٹی اور چین کی وہان یونیورسٹی نے نیا ہائبرڈ چاول کا بیج تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے بیج سے چاول کی فی ایکڑ پیداوار مزید پڑھیں The post پاکستان اور چین کے سائنسدانوں نے چاول کی نئی ہائبرڈ قسم تیار کر لی appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/1V8AyZT from rahim 7867

پیدائش کے وقت ہزاروں بچوں میں خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف راحیم نیوز

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہر سال ہزاروں بچے ایسے وائرس کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں جو ہیپاٹائٹس سی کا سبب بنتا ہے اور ان بچوں کی بڑی تعداد پانچ برس کی عمر تک اس انفیکشن سے مزید پڑھیں The post پیدائش کے وقت ہزاروں بچوں میں خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/a1FphUq from rahim 7867

ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچیں گے، اہم معاہدے متوقع راحیم نیوز

ویب ڈیسک: ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچیں گے، اس دو روزہ دورہ کے دوران ایران کے صدر کی جانب سے اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی صدر کے ساتھ ایک اعلیٰ مزید پڑھیں The post ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچیں گے، اہم معاہدے متوقع appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/ha3p5Yi from rahim 7867

سوات: دوفریقین میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ، ایک شخص زخمی راحیم نیوز

ویب ڈیسک: سوات میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کبل کے علاقہ قلاگے میں پیش آیا جہاں دو فریقین کے درمیان جھگڑے مزید پڑھیں The post سوات: دوفریقین میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ، ایک شخص زخمی appeared first on Mashriq TV . from Mashriq TV https://ift.tt/IKLpe2R from rahim 7867