پیٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہورہا ہے؟ بڑی خبر آگئی | Urdu News - Urdu news: latest,fast

پیٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہورہا ہے؟ بڑی خبر آگئی | Urdu News

اشتہار

پیٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہورہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق 30 ستمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے، پیٹرول 1 روپے 50 پیسے جبکہ ڈیزل 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

اوگرا کی جانب سے آج رات کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا۔

Follow US on ARY Tube

واضح رہے کہ گزشتہ روز پیٹرول کی قیمت 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی جبکہ ڈیزل کے نرخ 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کم کیے گئے تھے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے ہوگئی تھی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 404 روپے 97 پیسے مقرر کی گئی تھی۔

اہم ترین

علیم ملک
علیم ملک
علیم ملک پاور ڈویژن، آبی وسائل، وزارت تجارت اور کاروبار سے متعلق دیگر امور کے لیے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ہیں



Source

No comments

Powered by Blogger.