کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے ایتھلیٹ نے سب کو حیران کردیا | Urdu News

اشتہار

کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے ایتھلیٹ نے سب کو حیران کردیا

گلاسگو : کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے رمیش پتھیراگے نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پتھیراگے نے فائنل میں 89.75 میٹر کی سب سے بڑی تھرو کی، بھارت کے نیرج چوپڑا نےسلور، یش ویر سنگھ نے برانز میڈل حاصل کیا۔

نیرج چوپڑا کی سب سے بڑی تھرو85.83میٹر کی رہی، یش ویر سنگھ85.41میٹر تھرو کر کے تیسرےنمبر پر رہے۔

بدقسمتی سے پاکستان کے ارشد ندیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے
ارشد ندیم نے فائنل میں 12 میں سے 9 ویں نمبر پر فنش کیا۔

ارشد ندیم کی سب سے بڑی تھرو77.41میٹر کی رہی، ارشد کو میڈل کی دوڑ میں رہنے کے لیے3تھرو بعد ٹاپ 8 میں فنش کرنا تھا جو وہ نہ کرسکے۔

ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں



Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News