ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر | Urdu News

اشتہار

ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر

گلاسکو : کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، سری لنکا کے رمیش پتھیراگے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تمام ایتھلیٹس کی ابتدائی 3 تھرو کے بعد ارشد نویں نمبر پر رہے، ارشد ندیم کی سب سےبڑی تھرو77.41میٹر کی رہی۔

گلاسگو میں منقعدہ کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام ہوگئے، ارشد ندیم 77.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ 9 ویں نمبر پر رہے اور مقابلے سے باہر ہوگئے۔

جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ میں 12 بہترین ایتھلیٹ مدمقابل تھے، کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم نے78.63میٹر کی تھرو کی، ان کی پہلی تھروضائع ہوگئی۔

بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی باری میں80.97 میٹرکی تھرو جبکہ دوسری باری میں85.83میٹر کی تھرو کی تھی۔

پاکستان کے ارشد ندیم نے دوسری باری میں77.41میٹر کی تھرو جبکہ دوسری باری میں77.41میٹر کی تھرو کی۔

اس کے علاوہ بھارت کے روہت یادیو نے دوسری باری میں81.56میٹر دور تھرو پھینک دی۔ سری لنکا کے رمیش پتھیراگے نے مقابلے میں سب سے بڑی تھرو کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
انہوں نے دوسری باری میں89.75میٹر کی تھرو کردی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں



Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News