حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا | Urdu News - Urdu news: latest,fast

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا | Urdu News

آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے میں سپر ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذرِ آتش، پاسداران انقلاب

Iran

،تصویر کا ذریعہGetty Images

ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحری کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’الگایا‘ نامی سپر ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوگیا۔

پاسداران انقلاب کی نیوی کے بیان کے مطابق ٹکر کے بعد ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کی کوششیں ناکام رہیں اور بالآخر پورا جہاز شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے میں پیش آیا، جسے عمان نے قابلِ استعمال قرار دیا ہے، جبکہ امریکہ اس راستے کو ’خطرناک‘ اور ’غیر قانونی‘ قرار دے چکا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں ایک بار پھر اس مؤقف کا اعادہ کیا کہ آبنائے ہرمز بدستور بند ہے اور اس آبی گزرگاہ کے ذریعے بحری آمدورفت معمول پر نہیں آئی ہے۔




Source

No comments

Powered by Blogger.