پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان | Urdu News

اشتہار

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے ایک پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کے نرخ 383 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگئے ہیں۔

یہ پڑھیں: کارڈ کے زریعے پیٹرول ڈلوانے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ ! بڑی خوشخبری اگئی

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ایک روز کے لیے کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز پیٹرول 3 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت بالترتیب 328.56 اور 385.86 روپے فی لیٹر ہوگئی تھی۔

اہم ترین

علیم ملک
علیم ملک
علیم ملک پاور ڈویژن، آبی وسائل، وزارت تجارت اور کاروبار سے متعلق دیگر امور کے لیے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ہیں



Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News