گوگل کو اس کے چیف سائنسدان بڑا جھٹکا دے دیا | Urdu News
اشتہار
گوگل کو اس کے چیف سائنسدان بڑا جھٹکا دے دیا
سان فرانسسکو (7 اگست 2026): دنیا کے سب مقبول انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کو کسی اور نے نہیں بلکہ اسی کے چیف سائنسدان نے بڑا جھٹکا لگا دیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق گوگل کے چیف سائنسدان جیف ڈین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اپنی نئی اے آئی کمپنی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جیف ڈین نے 27 سال بعد کمپنی سے علیحدگی اختیار کی ہے۔ وہ گوگل سرچ اور جیمنی منصوبوں کے اہم معمار رہے ہیں۔
ان کے مطابق نئی کمپنی کا مقصد مشین لرننگ کے ذریعے سائنسی اور انجینئرنگ تحقیق کو تیز کرنا ہے۔
Comments
Post a Comment