کراچی پریس کلب پر پی ٹی آئی کا احتجاج، پولیس نے 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا | Urdu News

اشتہار

کراچی پریس کلب پر پی ٹی آئی کا احتجاج، پولیس نے 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا

کراچی پریس کلب پر پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے جس پر پولیس نے 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی پریس کلب پر احتجاج کرنے پی ٹی آئی کے 4 کارکنان کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، حراست میں لیے گئے ارکان میں مختلف علاقوں کے پی ٹی آئی رہنما شامل ہیں۔

پولیس کی جانب سے پریس کلب جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے جبکہ پولیس کی واٹر کینن بھی پہنچا دی گئی ہے۔

Latest Pakistan News and Breaking News from All over Pakistan

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت احتجاج اور ریلی نکالنے پر کارروائی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا تھا۔




Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News