معرکہ حق افواج پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا، نورین نیازی کا انٹرویو میں الزام | Urdu News

اشتہار

معرکہ حق افواج پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا، نورین نیازی کا انٹرویو میں الزام

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کا معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق متنازع انٹرویو سامنے آگیا ہے۔

سابق وزیرعظم عمران خان کی بہن نورین نیازی نے انٹرویو میں الزام لگایا کہ معرکہ حق افواج پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا۔

انہوں نے کہا کہ مودی چاہتا تو دو منٹ میں فکس کردیتا، بھارت نے اسرائیل کے کہنے پر پاکستان پر حملہ نہیں کیا کیونکہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں



Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News