مراکش فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گی | Urdu News

اشتہار

مراکش فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گی

مراکش فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

ہیوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے کینیڈا 0-3 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا ہے جس کے بعد تین میں سے ایک مشترکہ میزبان کی ایونٹ سے چھٹی ہوگئی۔

کوارٹر فائنل میں مراکش کا مقابلہ فرانس یا پیراگوئے سے ہوگا۔

مراکش کی جانب سے دونوں گول عزالدین نےکیے، سفیان رحیمی نے ایک بار گیند کو جال میں پہنچایا۔

Sports News- ARY News

پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول نہیں کرسکی تھی۔

واضح رہے کہ مراکش نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی اور نیدرلینڈز کو ایونٹ سے باہر کردیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں



Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News