سندھ میں اچھے حکمران ہوتے تو کراچی حقیقت میں پیرس ہوتا: (ن) لیگ | Urdu News

اشتہار

سندھ میں اچھے حکمران ہوتے تو کراچی حقیقت میں پیرس ہوتا: (ن) لیگ

کراچی (26 جولائی 2026): مسلم لیگ (ن) نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں اچھے حکمران ہوتے تو کراچی حقیقت میں پیرس ہوتا۔

ترجمان (ن) لیگ سندھ اسد عثمانی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی خدمت نہیں بلکہ کرپشن کر رہی ہے، پچھلے 18 سال سے صوبے پر نااہل اور کرپٹ حکمران مسلط ہیں۔

اسد عثمانی نے کہا کہ بھتہ خوری کی وجہ سے کراچی کے کاروباری لوگ لاہور شفٹ ہونا چاہتے ہیں، پیپلز پارٹی نے کراچی کے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، پہلے کراچی میں ٹرام چلا کرتی تھیں اور آج چنگچی رکشے چلتے ہیں۔

اہم ترین

فیض اللہ خان
فیض اللہ خان
فیض اللہ خان اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی اور وارز ون ‘ ایکسپرٹ ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان قدرتی حدِ فاصل کا کام دینے والے قبائلی علاقے میں جاری جنگ اوراس سے ملحقہ امور پر خصوصی گرفت رکھتے ہیں



Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News