اننیا پانڈے نے ومبلڈن میں شرکت کرکے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی | Urdu News

اشتہار

اننیا پانڈے نے ومبلڈن میں شرکت کرکے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے نے ومبلڈن مینز سنگلز سیمی فائنل میچ میں شرکت کرکے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ اننیا پانڈے ومبلڈن مینز سنگلز سیمی فائنل میچ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شاندار اور اسٹائلش انداز اپنایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اس موقع پر اداکارہ نے مشہور فیشن برانڈ رالف لارین کا تیار کردہ ’میریگوٹ کاٹن بلینڈ، پاپلن ڈے ڈریس کا انتخاب کیا جو گہرے سرخ رنگ کا تھا۔

انہوں نے اس دوران کم جیولری کا استعمال کیا اور ساتھ میں پرتعیش شینل ہینڈ بیگ کیری کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Filmfare (@filmfare)

حال ہی میں اننیا نے شینل برانڈ کے فیشن پریزنٹیشن میں حصہ لیا تھا اور وہ شینل کی تاریخ میں بھارت سے پہلی آفیشل برانڈ ایمبسیڈر بن چکی ہیں۔

Lifestyle News – Latest Entertainment News, Celebrity Gossip

علاوہ ازیں اننیا پانڈے نے لندن کے ہائیڈ بارک میں مشہور امریکی ریپر پٹ بل کے میوزک کنسرٹ میں شرکت کی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی تھیں۔

واضح رہے کہ ومبلڈن 2026 میں دیگر شوبز شخصیات بھی شرکت کرچکی ہیں جن میں پریانکا چوپڑا، لارا دتہ، سری لیلا، عائشہ خان، کلیانی پریادرشن شامل ہیں۔




Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News