دوستوں نے مل کر دوست کو قتل کر دیا | Urdu News

اشتہار

دوستوں نے مل کر دوست کو قتل کر دیا

خیبرپختونخوا میں دوستوں نے مل کر دوست کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ مردان کے علاقے قاضی آباد میں پیش آیا جہاں نوجوان دوست کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 17سالہ حارث 2 دوستوں کے ساتھ مزدوری کیلئے گیا تھا جہاں تلخ کلامی پر دوستوں نے اسے قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے اور واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔




Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News