کویت نے پاکستان سے دفاعی تعاون معاہدے کی منظوری دیدی | Urdu News

اشتہار

کویت نے پاکستان سے دفاعی تعاون معاہدے کی منظوری دیدی

کویت نے پاکستان سے دفاعی تعاون معاہدے کی منظوری دے دی۔

عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اہم شعبوں میں باہمی تعاون کا ڈھانچہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت عسکری تربیت اور باہمی تعاون کا لائحہ عمل طے ہو گا۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ معاہدے کے نفاذ کیلئے پاک کویت مشترکہ کمیٹی کام کرے گی، کویت اور پاکستان کے نامزد نمائندوں کی کمیٹی کا سالانہ اجلاس ہو گا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں



Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News