ڈاؤیونیورسٹی اسپتال پہلا ریگولر لائسنس یافتہ جنرل اسپتال بن گیا | Urdu News
اشتہار
ڈاؤیونیورسٹی اسپتال پہلا ریگولر لائسنس یافتہ جنرل اسپتال بن گیا
ڈاؤیونیورسٹی اسپتال سندھ کے سرکاری شعبے کا پہلا ریگولر لائسنس یافتہ جنرل اسپتال بن گیا۔
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال کو ریگولر لائسنس جاری کر دیا۔ سی ای او ڈاکٹر احسن قوی کا کہنا ہے کہ لائسنس منزل نہیں بلکہ نئی ذمہ داری کا آغاز ہے۔
وی سی پروفیسر نازلی نے کہا کہ مریضوں کی شکایات بہتری کا ذریعہ ہیں انہیں بوجھ نہیں سمجھنا چاہی جب کہ پروفیسر جہاں آرا نے کہا کہ معیار پورے ادارے کی مشترکہ ذمہ داری اور ثقافت ہے۔
Comments
Post a Comment