میسی یا ایمباپے۔۔۔ گولڈن بوٹ کا حقدار کون بنےگا؟ | Urdu News
میسی یا ایمباپے۔۔۔ گولڈن بوٹ کا حقدار کون بنےگا؟
فیفاورلڈکپ کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ کے ساتھ گولڈن بوٹ کی دوڑ بھی ہو گی۔
میسی یا ایم باپے؟ گولڈن بوٹ کا حقدار کون بنےگا؟ اس کا فیصلہ بھی آج فائنل میں ہو جائے گا۔ ایمباپے نے رواں ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ دس گول اسکور کیے جب کہ میسی کو گولڈن بوٹ جیتنے کیلئے فائنل میں اسپیشل پرفارمنس دکھانا ہوگی۔
ایمباپے نےمیسی سےورلڈکپ کی تاریخ میں سب سےزیادہ گول کا ریکارڈ بھی چھین لیا،بائیس گول کےساتھ ٹاپ اسکورربن گئے، میسی کا اکیس گول کےساتھ دوسرا نمبر ہے۔
میسی کو ایمباپے کا ریکارڈ برابر کرنے کے لیے مزید ایک، اور ریکارڈ توڑنے کے لیے 2 گول اسکور کرنا ہوں گے۔ جب کہ گولڈن بوٹ کے لیے میسی کو مزید 3 گول درکار ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں تیسری پوزیشن سے فرانس محروم ہو گئی لیکن میچ کے دوران شان دار کھلاڑی ایم باپے کے 2 گولوں نے نہ صرف فرانس کو میچ میں واپسی دلائی بلکہ موجودہ ورلڈ کپ میں ان کے گولوں کی تعداد بھی 10 کر دی۔
Comments
Post a Comment