اٹلی کے یانک سنر نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا | Urdu News

اشتہار

اٹلی کے یانک سنر نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار اٹلی کے یانک سنر نے کیریئر کا چھٹا گرینڈ سلم ٹائٹل جیت لیا۔

انہوں نے ومبلڈن فائنل میں جرمنی کے ایلگزینڈر کو ہرا کر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا اور ٹرافی پر قبضہ جما لیا۔

سنر نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے اگلے تینوں سیٹ اپنےنام کیے۔ ان کی جیت کا اسکور چھےسات، سات چھے، چھےتین اور چھےچار رہا۔




Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News