تہران کا آبنائے ہرمز میں ’نئے ایرانی نظام‘ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ | Urdu News

ایران نے عام شہریوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا: بحرین کا الزام

بحرین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن28 فروری کو بحرین میں امریکی بحریہ کی ففتھ فلیٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا

بحرینی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے راتوں رات کئی ایرانی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

بحرین کی ڈیفنس فورس جنرل کمانڈ نے ایران پر میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے ’شہریوں کو نشانہ بنانے‘ کا الزام لگایا ہے۔

بحرین نے اعلان کیا کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ’متعدد‘ فضائی حملوں کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔




Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News