کویت پر ایرانی حملوں کی مذمت | Urdu News
اشتہار
کویت پر ایرانی حملوں کی مذمت
قطر اور متحدہ عرب امارات نے بحرین اور کویت پر ایرانی حملوں کی مذمت کی ہے۔
قطری وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی میزائل اور ڈرون حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے خطے کو حملوں کے نتائج سے بچانے کے لیے سفارتکاری کا راستہ اپنانا ضروری ہے۔
قطر نے زور دیا کہ تمام فریق طےشدہ معاہدے کے تحت سیکیورٹی اور استحکام کو یقینی بنائیں۔
یواےای کا کہنا ہے کہ حملے خلیجی ریاستوں کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور علاقائی امن واستحکام کےلیےخطرہ ہے، بحرین اور کویت کے سیکیورٹی اور استحکام کے تحفظ کےلیے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔
Comments
Post a Comment