پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان | Urdu News

اشتہار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 74 اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔




Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News