سانحہ بلدیہ فیکٹری، ملزمان زبیر چریا اور رحمان بھولا جیل سے رہا | Urdu News

اشتہار

سانحہ بلدیہ فیکٹری، ملزمان زبیر چریا اور رحمان بھولا جیل سے رہا

کراچی: بلدیہ فیکٹری کیس کے ملزمان زبیرعرف چریا اور رحمان عرف بھولا کو رہا کر دیا گیا.

سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل عبدالکریم عباسی کے مطابق دونوں ملزمان سینٹرل جیل میں قید تھے جنہیں قانونی کارروائی کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔




Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News