صدر مملکت نے فنانس بل27-2026 کی منظوری دیدی | Urdu News

اشتہار

صدر مملکت نے فنانس بل27-2026 کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل27-2026 کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق صدرمملکت کو گزشتہ روز فنانس بل منظوری کیلئے بھجوایا گیا تھا اور صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر فنانس بل کی منظوری دی۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے فنانس بل ایوان صدر ارسال کیا تھا۔ صدر مملکت کی دستخط شدہ فنانس بل کی کاپی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کوموصول ہو گئی ہے۔

صدر مملکت کی منظوری پر فنانس بل کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ قومی اسمبلی نے گزشتہ روز فنانس بل 27-2026 کی منظوری دی تھی۔

پیپلز پارٹی کا تحفظات کے باوجود وفاقی بجٹ کی حمایت کا فیصلہ، ذرائع

 

جہانگیر خان اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے نمائندے ہیں۔ وہ پارلیمانی امور، صحت، کشمیر، جی بی اور پیپلز پارٹی سے متعلق خبریں رپورٹ کرتے ہیں۔

اہم ترین

جہانگیر خان
جہانگیر خان
جہانگیر خان اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے نمائندے ہیں۔ وہ پارلیمانی امور، صحت، کشمیر، جی بی اور پیپلز پارٹی سے متعلق خبریں رپورٹ کرتے ہیں۔



Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News