ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو آخری میچ میں فتح مل گئی | Urdu News

اشتہار

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو آخری میچ میں فتح مل گئی

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کو فتح مل گئی۔

برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں قومی ویمن ٹیم نے نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست دے دی، ڈچ ٹیم 127 رنز کے تعاقب میں 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

کپتان فاطمہ ثنا اور عائشہ ظفر نے تین، تین وکٹ حاصل کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb)

گرلز ان گرین نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 126 رنز بنائے، گل فیروزہ نے 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ کے پانچ میں سے صرف ایک میچ ہی جیت سکی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb)

نیدرلینڈز کے خلاف کامیابی کے بعد کپتان فاطمہ ثنا نے تماشائیوں میں شرٹس تقسیم کیں۔




Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News