کراچی: نشئی نے 20 روپے نہ دینے پر بچے کا گلا کاٹ دیا | Urdu News

اشتہار

کراچی: نشئی نے 20 روپے نہ دینے پر بچے کا گلا کاٹ دیا

کراچی (28 جون 2026): ہجرت کالونی میں نشئی نے 20 روپے نہ دینے پر تیز دھار آلے سے بچے کا گلا کاٹ دیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ زخمی بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کی تاحال کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی۔




Source

Comments

Popular posts from this blog

دہلی میں 19 دن سے جاری بھوک ہڑتال کے بعد سونم وانگچک کی حالت تشویشناک | Urdu News