تخت بھائی، کپڑوں کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی راحیم نیوز
ویب ڈیسک: تخت بھائی میں کپڑوں کی دکان میںآگ بھڑک اٹھی، آگ نے کپڑوں کی دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو کی فوری کارروائی کی بدولت آگ پر قابو پا کر دیگر دکانوں کو تباہی سے بچا لیا مزید پڑھیں
The post تخت بھائی، کپڑوں کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی appeared first on Mashriq TV.
from Mashriq TV https://ift.tt/iy9SBcJ
from rahim 7867
Comments
Post a Comment